خوش آمدیدویڈیوز انسانیت کے لئے بھیجے گئے خدا کے ١٠ احکام David Rothfuss — 23 March, 2016 3.5k 0 0 خروج 17-20:1 آگ کے شولوں کی صورت میں انسانیت کے لئے بھیجے گئے خدا کے ١٠ احکام انسانیت کے لئے بھیجے گئے خدا کے دس احکام ١- میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا ٢- تو آپ اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا ٣- تو خداوند اپنے خدا کا نام بےفائدہ نہ لینا ٤- سبت کا دن پاک ماننا ٥- تو اپنے باپ اور ماں کی عزت کرنا ٦- تو خون نہ کرنا ٧- تو زنا نہ کرنا ٨- تو چوری نہ کرنا ٩- تو اپنے پڑوسی کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینا ١٠- تو اپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا ShareFacebookTwitteremail Tags:انجیل,خدا کے ١٠ احکام,خروج 17-20:1
No Comment