
کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا
عزیزوں آئیں ہم مل کر خُداوند یسوع مسیح سے مدد مانگیں۔ ملک پاکستان میں اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کے لئے جن کے خاندان کرونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں معاشی طور پر بدحالی آئی ہے، لوگ بے روزگاری کا شکار ہوئے ہیں۔ جو پہلے …

اِیمان کی مضبوطی کی دُعا
اَے خُداوند اگر میں کبھی ہمت ہار جاؤں تو مُجھے یاد دلانا کہ تیرے منصوبے میرے خوابوں سے بہتر ہیں۔ اگر میں کبھی بھٹک جاؤں تو مُجھے سیدھی راہ پر لانا۔ اگر میں کبھی آزمائش میں پڑ جاؤں تو مُجھے سنبھالنا۔ اگر کبھی میں حالات سے لڑتے لڑتے ٹوٹ جاؤں …

رحم کے سات بدنی اور روحانی کام
مسیح میں آپ سب کو میرا سلام! آج ہم رحم کے رُوحانی اور بدنی کاموں کے بارے میں سُنیں گے کہ ہم نے اِسے اپنی زندگیوں میں کیسے ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہے۔ رحم کے سات بدنی کام: 1۔ بھوکوں کو کھانا کھلانا۔ 2۔ پیاسوں کو پانی پلانا۔ 3۔ …

کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا
کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور مُحتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلہ سے۔ آمین!

کھانا کھانے کی دُعا
کھانا کھانے کی دُعا شُکر! شُکر! اَے خُدا! تُو نے دی ہم کو غضہ جو ہم کھاتے ہیں تیری برکت پاتے ہیں۔ آمین!

کھانا کھانے کے بعد کی دُعا
کھانا کھانے کے بعد کی دُعا اَے خُدا قادرِمطلق! تیری سب نعمتوں کے لئے ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ خاص طور پر اِس کھانے کے لئے جسے ہم کھا کر سیر ہوئے۔ بخش دے کہ ہم اِسے تیری پاک خدمت میں صَرف کریں۔ آمین!

یسوع کو یاد کرنا
یادیں جب ستائیں، یسوع کو یاد کرنا، خواہشیں جب رولائیں، یسوع کو یاد کرنا، کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ صولی اُٹھانا اپنی یسوع کے پیچھے چلنا، رُوحے خُدا سے کہنا کہ مُجھ کو سنبھالے رکھنا، جب پیر لڑکھڑائیں، یسوع کو یاد کرنا، یادیں جب ستائیں، یسوع کو یاد کرنا، خواہشیں جب رولائیں، …

اِیمان کیا ہے؟
یسوع مسیح کے نام میں آپ کو میرا سلام! آج ہم اِیمان کے بارے میں سیکھیں گے کہ اِیمان ہے کیا؟ اندیکھی ہوئی چیزوں پر اِیمان ہونا اِیمان کہلاتا ہے۔ بھروسا، توکل اور یقین بھروسا خُدا، توکل خُدا قادرِمطلق اور یقین باپ پر۔ اِسی لِئے خُدا قادرِمطلق باپ پر ہمارا …

زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا
زبور 30: ” اَے خُداوند! مَیں تیری تمجید کرونگا کیونکہ تُو نے مجھے سرفراز کیا ہے۔ اور میرے دُشمنوں کو مجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تجھ سے فریاد کی اور تُو نے مجھے شفا بخشی۔ اَے خُداوند! تُو میری جان کو پاتال سے …

زبور 29 – طوفان میں خداوند کی آواز
زبور 29: ” اَے فرشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمجید و تعظیم کرو۔ خُداوند کی ایسی تمجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سجدہ کرو۔ خُداوند کی آواز بادلوں پر ہے۔ خُدائے ذوالجلال گرجتا ہے۔ خُداوند دلدار بادلوں پر ہے۔ خُداوند …