خوش آمدیددعازبور

زبور 7 – عدل و انصاف کے لئے دُعا

زبور 7: ” اے خُداوند میرے خُدا! میرا توکل تجھ پر ہے۔ سب پیچھا کرنے والوں سے مجھے بچا اور چھُڑا۔ ایسا نہ ہو کہ وہ شیرببر کی طرح میری جان کو پھاڑے۔ وہ اُسے ٹکڑے ٹکڑے کردے اور کوئی چھُڑانے والا نہ ہو۔ اے خُداوند میرے خُدا! اگر مَیں …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 6 – مصیبت میں مدد کے لئے فریاد

زبور 6: ” اَے خُداوند! تُو مجھے اپنے قہر میں نہ جھڑک اور اپنے غیظ و غضب میں مجھے تنبیہ نہ دے۔ اَے خُداوند! مجھ پر رحم کر کیونکہ میں پژ مُردہ ہو گیا ہوں۔ اَے خُداوند مجھے شفا دے کیونکہ میری ہڈیوں میں بے قراری ہے۔ میری جان بھی …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 5 – محافظت کے لئے دُعا

زبور 5: ” اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجّہ ہو کیونکہ میں تجھ ہی سے دُعا کرتا ہوں۔ اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنیگا۔ میں سویرے ہی تجھ سے …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 4 – مدد کے لئے شام کی دُعا

زبور 4: ” جب میں پُکاروں تو مجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مجھے کُشادگی بخشی۔ مجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عزت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے محبت رکھو …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبورویڈیوز

زبور 3 – مدد کے لئے صبح کی دُعا

زبور 3: ” اَے خُداوند میرے ستانے والے کتنے بڑھ گئے ہیں! وہ جو میرے خلاف اُٹھتے ہیں بہت ہیں۔ بہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیں کہ خُدا کی طرف سے اُس کی کمک نہ ہو گی۔ لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبورویڈیوز

زبور 2 – خدا کا برگزیدہ بادشاہ

زبور 2: ” قومیں کس لئے طیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطل خیال باندھتے ہیں۔ خُداوند اور اُس کے مسیح کے خلاف زمین کے بادشاہ صف آرائی کر کے اور حاکم آپس میں مشورہ کر کے کہتے ہیں۔ آؤ ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیں اور اُن کی رسیاں …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبورویڈیوز

زبور 1 – حقیقی مبارک حالی

زبور 1: ” مُبارک ہے وہ آدمی جو شریروں کی صلاح پر نہیں چلتا اور خطا کاروں کی راہ میں نہیں کھڑا ہوتا، اور ٹھٹھا بازوں کی مجلس میں نہیں بیٹھتا۔ بلکہ خداوند کی شریعت میں اُس کی خوشنودی ہے، اور اُسی کی شریعت پر دِن رات اُس کا دِھیان …

READ MORE →
ستائی ہوئی مسیحی عورتوں کے لئے دُعا - ظلم کا شکار ہونے والی مسیحی عورتوں کے لئے دُعا - مُصیبت کا شکار مسیحی بہنیں
خوش آمدیددعاویڈیوز

ستائی ہوئی مسیحی عورتوں کے لئے دُعا

خداوند آسمانی باپ، مسیح یسوع کے جلالی اور مقدس نام میں ہم اپنے ملک پاکستان اور دیگر ممالک میں جہاں ہماری مسیحی بہنیں اور بچیاں جن پر ظلم ہوتا ہے، جو گھروں میں کام کرتی ہیں، جو نِچلے طبقے کے لوگ ہیں اور ایسے لوگ جنہیں مشکلات سے گزرنا پڑتا …

READ MORE →
مشکلات سے گِھرے مسیحیوں کے لئے دُعا - دُکھ اور مُصیبتوں کے شکار لوگوں کے لئے دُعا - پریشان مسیحیوں کے لئے دُعا
خوش آمدیددعاویڈیوز

مشکلات سے گِھرے مسیحیوں کے لئے دُعا

یسوع مسیح کے نام سے دُکھ اور مُصیبتوں میں پھنسے ہوئے ایسے لوگوں کے لئے دُعا جو مسیح کی خاطر تکلیفوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اے خداوند ہم ساری دُنیا میں ایسے لوگوں کے لئے جو مختلف ملکوں میں تیرے نام کے جلال کے لئے استعمال ہوتے رہے اور اُنہیں …

READ MORE →
نشے کی لعنت میں گرفتار لوگوں کے لئے دُعا - نوجوان نسل کے لئے دُعا - مسیح سے دُعا
خوش آمدیددعاویڈیوز

نشے کی لعنت میں گرفتار لوگوں کے لئے دُعا

خداوند بُزرگ اور آسمانی خدا، مسیح یسوع کے نام میں ہم تیرے حضور اُن نوجوانوں اور نشے میں گرفتار ہر عمر کے لوگوں کو پیش کرتے ہیں۔ جن کو نشے کی لعنتوں اور بدروحوں نے اپنے چُنگل میں باندھ رکھا ہے۔ اے باپ یہ تیری مرضی نہیں کہ لوگ نشے …

READ MORE →