خوش آمدیددعازبور

زبور کی کتاب کی تعلیم

مسیح یسوع کے مبارک نام میں آپ کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہوئے ہم آپ کے لئے زبور کی کتاب ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ یہ اُن بہن بھائیوں کے لئے ہے جو پڑھ اور لکھ نہیں سکتے۔ اُن کے دل میں اِس بات کے لئے بہت چاہت ہے کہ …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

دعا کیا ہے؟

دعا کے معنی ہیں خدا سے بات چیت کرنا. دعا انسانی روح اور خدا کے درمیان رابطا قائم کرتی ہے. دعا ہی ایک واحد راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے خیالات اور خواہشات خداوند اپنے خدا کو بتا سکتے ہیں اور خدا سے رفاقت کر سکتے ہیں. دعا کا …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

والدین کی صحت کے لئے دعا

باپ آسمانی، مسیح یسوع کے نام سے میں اپنے والدین کے لئے تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ تو میرے ماں باپ کو کامل سلامتی اور صحت دے. انہیں جسمانی کمزوریوں اور تکلیفوں سے شفا دے. تو انہیں سمبھال اور انہیں طاقت دے تاکہ وہ اس بڑھاپے میں بھی تیری …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

مصیبت اور دکھ میں دعا

خداۓ قادر باپ تیری ستائش ہو کہ صرف تو ہی ہے جو ازلی اور ابدی خدا ہے. صرف تو ہی ہے جو اپنے نام کی خاطر ہمارے گناہوں کو معاف کرتا ہے اور ان کو اتنی دور پھینک دیتا ہے جتنا پورب سے پشتم دور ہے۔ تیری تعریف اور تمجید …

READ MORE →
مدد کے لئے دعا - خداوند سے حفاظت اور مدد کے لئے دعا - مسیح میں ایک ہو کر دعا
خوش آمدیددعاویڈیوز

مدد کے لئے دعا

اے میرے صادق خدا جب میں تجھے پکاروں تو مجھے جواب دے. تو ہی میرا مددگار ہے. مجھ پر رحم کر اور میری دعا سن لے. اور میری مصیبتوں سے مجھے نجات دے۔ ہمارا ایمان ہے کہ ہم جب بھی تجھے پکارتے ہیں تو ہماری پکار کو سنتا ہے اور …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

کلیسیا، خادموں اور مقدّسوں کے لئے دعا

اے خدا باپ میں مسیح یسوع کے نام سے تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ تو عالمگیر کلیسیا کو جو کہ تیرا بدن اور تیری دلہن ہے اسے برکت دے اور اسے ابلیس کے حملوں سے بچا تاکہ تیرا کلام جو نجات اور گناہوں سے رہائی کا کلام ہے، اور …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

بیروزگاری پے غلبے کی دعا

اے قدوس باپ آسمانی، یسوع مسیح کے مقدّس نام سے تو میرے حالات کو بدل اور میرے لئے نئے اور کارآمد دروازے کھول دے تاکہ مجھے اچھا کام اور کاروبار ملے اور میری بیروزگاری ختم ہو. تو میرے ہاتھ کے کام میں برکت دے، مجھے سرفرازی دے اور مجھے برکت …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

بیماری سے شفاء کی دعا

یسوع مسیح کے جلالی اور مبارک نام میں مَیں آپ کو سلام کہتا ہوں۔ آج میں آپ کو سیکھانا چاہتا ہوں کہ آپ جو بیماریوں سے اور دُکھوں سے لڑ رہے ہیں، آپ کو کہیں سے کسی بھی قسم کی اُمید نظر نہیں آرہی تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

یسوع کے ذریعے گناہوں سے رہائی

خداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ اگر آپ اپنے گناہوں کے خلاف لڑ رہے ہیں اور آپ گناہوں سے توبہ کرنا چاہتے ہیں۔ تو چاہے آپ دنیا کی کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہیں اور نجات پانا چاہتے ہیں تو صرف …

READ MORE →
خوش آمدیددعاویڈیوز

خداوند کی شکرگزاری اور ستائش

اے صادق لوگوں خداوند میں شادمان رہو۔ حمد کرنا راستبازوں کو زیبا ہے۔ ستار کے ساتھ خداوند کا شکر کرو۔ دستار کی بربد کے ساتھ اُس کی ستائش کرو۔ اُس کے لئے بلند آواز کے ساتھ نیا گیت گاؤ اور اچھی طرح بجاؤ کیونکہ خداوند کا کلام راست ہے۔ خداوند …

READ MORE →