خوش آمدیددعا

گناہوں سے دوری کی دعا

گناہوں سے دوری کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی اس موقع کے لئے کہ جو آپ نے میری زندگی میں دیا ہے کہ میں آپ کا نام لے سکوں۔ اے خداوند میں شکرادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے ہر طرح سے اپنی حفاظت میں رکھا۔ اے خداوند میں …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

دہشت گردی کے شکار مسیحیوں کے لئے دعا

قدوس قدوس قدوس قادرِمطلق خدا ہم دعا مانگتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو دہشت گردی میں شہید ہوئے ہیں۔ اے خداوند آپ ان کے تمام خاندانوں کو تسلی دیں اور اِس مشکل وقت میں ان غمذدہ خاندانوں کے ساتھ ہوں۔ اے خداوند جو شہید ہوئے ہیں وہ کسی کے …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

کھانے کی دعا

کھانے کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی جو آپ نے ہمیں آج یہ موقع دیا کہ ہم سب مل کر اِس دسترخوان پر بیٹھ سکیں۔ شکر کرتے ہیں اِس خوراک کے لئے جو آپ نے ہمیں مہیا کی۔ اے خداوند آپ ان لوگوں کو بھی خوراک مہیا کریں جن …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

صبح کے آغاز کی دعا

صبح کے آغاز کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی اس پیاری صبح کے لئے جو آپ نے ہماری زندگیوں میں دی۔ اے خداوند بادشاہوں کے بادشاہ جس طرح آپ نے رات بھر ہماری حفاظت کی اُسی طرح سارا دن بھی ہماری حفاظت کرنا۔ آپ ہمارے تمام کاموں میں شامل …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

سفر کی دعا

سفر کی دعا قدوس قدوس قدوس قادرِمطلق زندہ خدا ہم جو ابھی اِس سفر کے لئے جا رہے ہیں اِس میں آپ ہماری نگہبانی کرنا۔ ہمارے تمام سفر میں اپنے پاک فرشتے بھیجنا جو ہماری حفاظت کریں۔ ہمیں ہر بُرے حادثے سے بچائیں اور ہمیں اپنے فضل سے ہماری منزل …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

رات کو سونے سے پہلے کی دعا

رات کو سونے سے پہلے کی دعا قدوس قدوس قدوس رب الافواج آپ جو ہیں اور جو آنے والے ہیں۔ ہم آپ کا شکر کرتے ہیں کہ آپ نے آج سارا دن ہماری حفاظت کی اور ہمیں سارا دن سمبھالا۔ آپ نے ہمارے کاموں میں اور ہماری روزمرہ کی مشکلات …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

خداوند کی عظمت اور تعریف

خداوند کی عظمت اور تعریف اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں کہ تو میری ہر جگہ حفاظت کرتا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ تو مجھے گرنے نہیں دیگا اور میں اگر گِروں بھی تو تُو مجھے سمبھالے گا۔ میں جانتا ہوں کہ تو ہی میرا نگہبان، میرا سربراہ اور …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا

بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا اے خداوند ہمارے پاک خدا ہم شکر کرتے ہیں کہ آپ نے ہمیں اِس دُنیا میں پیدا کیا اور ہمیں دُنیا کی یہ تمام نعمتیں دیں۔ اے خداوند ہم ان بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا کرتے ہیں جن کی شادیوں کو بہت عرصہ …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

رشتوں کی سلامتی کی دعا

اے خداوند میں ان لوگوں کے لئے دعا مانگتا ہوں جو شادی جیسے پاک بندھن میں رہتے ہوئے زندگیاں گزار رہے ہیں۔ اے خداوند آپ ان کو صلح سے رہنے کی تربیت عطا فرمائیں۔ میاں بیوی سے وفاداری کرے اور اس کا خیال رکھے اور اس سے پیار کرے اور …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

دشمنوں کو معاف کرنے کی دعا

اے خداوند ہم اپنے دشمنوں کے لئے دعا کرتے ہیں جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمارے آگے دسترخوان بچھائیں گے۔ تو اے خداوند ان کے دلوں میں میرے لئے محبت پیدا کر۔ اے خداوند میرے دشمن میرے دوست بن جائیں۔ اے خداوند آپ ان …

READ MORE →