خوش آمدیددعازبور

زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا

زبور 30: ” اَے خُداوند! مَیں تیری تمجید کرونگا کیونکہ تُو نے مجھے سرفراز کیا ہے۔ اور میرے دُشمنوں کو مجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تجھ سے فریاد کی اور تُو نے مجھے شفا بخشی۔ اَے خُداوند! تُو میری جان کو پاتال سے …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 29 – طوفان میں خداوند کی آواز

زبور 29: ” اَے فرشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمجید و تعظیم کرو۔ خُداوند کی ایسی تمجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سجدہ کرو۔ خُداوند کی آواز بادلوں پر ہے۔ خُدائے ذوالجلال گرجتا ہے۔ خُداوند دلدار بادلوں پر ہے۔ خُداوند …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 28 – مدد کے لئے التجا

زبور 28: ” اَے خُداوند! مَیں تجھ ہی کو پُکارونگا۔ اَے میری چٹان! تُو میری طرف سے کان بند نہ کر۔ ایسا نہ ہو کہ اگر تُو میری طرف سے خاموش رہے تو مَیں اُن کی مانند بن جاؤں جو پاتال میں جاتے ہیں۔ جب مَیں تجھ سے فریاد کروں …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 27 – حمد و ستائش کی دُعا

زبور 27: ” خُداوند میری روشنی اور میری نجات ہے۔ مجھے کس کی دہشت؟ خُداوند میری زندگی کا پُشتہ ہے۔ مجھے کس کی ہیبت؟ جب شریر یعنی میرے مخالف اور میرے دُشمن میرا گوشت کھانے کو مجھ پر چڑھ آئے تو وہ ٹھوکر کھا کر گِر پڑے۔ خواہ میرے خلاف …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 26 – راست آدمی کی دُعا

زبور 26: ” اَے خُداوند میرا انصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتا رہا ہوں۔ اور مَیں نے خُداوند پر بے لغزش تُوکل کِیا ہے۔ اے خُداوند! مجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل و دماغ کو پرکھ۔ کیونکہ تیری شفقت میری آنکھوں کے سامنے ہے اور مَیں تیری سچائی کی …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 25 – رہنمائی اور محافظت کی دُعا

زبور 25: ” اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہوں۔ اَے میرے خُدا! میں نے تجھ پر تُوکل کیا۔ مجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ بلکہ جو تیرے منتظر ہیں اُن میں سے کوئی شرمندہ نہ ہوگا۔ پر جو ناحق بے وفائی …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 24 – عظیم بادشاہ

زبور 24: ” زمین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔ جہاں اور اُس کے باشندے بھی۔ کیونکہ اُس نے سمُندروں پر اُس کی بُنیاد رکھی اور سَیلابوں پر اُسے قائم کیا۔ خُداوند کے پہاڑ پر کون چڑھیگا اور اُس کے مقدس مقام پر کون کھڑا ہوگا؟ وہی جس …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 22 – جان کنی میں پکار اور ستائش کا گیت

 زبور 22: ” اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دِیا؟ تُو میری مدد اور میرے نالہ و فریاد سے کیوں دُور رہتا ہے؟ اَے میرے خُدا! مَیں دِن کو پُکارتا ہوں پر تُو جواب نہیں دیتا اور رات کو بھی اور خاموش نہیں ہوتا۔ لیکن …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 21 – فتح یابی کے لئے شکرگزاری

زبور 21: ” اَے خُداوند! تیری قوت سے بادشاہ خُوش ہوگا اور تیری نجات سے اُسے نہایت شادمانی ہوگی۔ تُو نے اُس کے دِل کی آرزُو پُوری کی ہے اور اُس کے مُنہ کی درخواست کو نامنظور نہیں کیا۔ کیونکہ تُو اُسے عمدہ برکتیں بخشنے میں پیش قدمی کرتا اور …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 20 – فتح یابی کے لئے دُعا

 زبور 20: ” مصیبت کے دِن خُداوند تیری سُنے۔ یعقوب کے خُدا کا نام تجھے بلندی پر قائم کرم کرے۔ وہ مقدِس سے تیرے لئے کمک بھیجے اور صیُّون سے تجھے تقویت بخشے۔ وہ تیرے سب ہدیوں کو یاد رکھے اور تیرے سوختنی قربانی کو قبول کرے!۔ وہ تیرے دِل …

READ MORE →