خوش آمدیددعازبور

زبور 19 – مخلوقات میں خدا کا جلال

زبور 19: ” آسمان خُدا کا جلال ظاہر کرتا ہے اور فضا اُس کی دستکاری دکھاتی ہے۔ دِن سے دِن بات کرتا ہے اور رات کو رات حکمت سکھاتی ہے۔ نہ بولنا ہے نہ کلام۔ نہ اُن کی آواز سنائی دیتی ہے۔ اُنکا سُر ساری زمین پر اور اُن کا …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 18 – داؤد کا فتح کا گیت

 زبور 18: ” اَے خُداوند! اَے میری قوت! میں تجھ سے محبت رکھتا ہوں۔ خُداوند میری چٹان اور میرا قلعہ اور میرا چھُڑانے والا ہے۔ میرا خُدا۔ میری چٹان جس پر میں بھروسا رکھونگا۔ میری سِپر اور میری نجات کا سینگ۔ میرا اُونچا بُرج۔ میں خُداوند کو جو ستائش کے …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 17 – ایک بےقصور آدمی کی دُعا

زبور 17: ” اَے خُداوند! حق کو سُن۔ میری فریاد پر تُوجہ کر۔ میری دُعا پر جو بے ریا لبوں سے نکلتی ہے کان لگا۔ میرا فیصلہ تیرے حضُور سے صادر ہو تیری آنکھیں راستی کو دیکھیں۔ تُو نے میرے دِل کو آزما لیا ہے۔ تُو نے رات کو میری …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 16 – اعتماد کی دُعا

زبور 16: ” اَے خُدا! میری حفاظت کر کیونکہ میں تجھ ہی میں پناہ لیتا ہوں۔ میں نے خُداوند سے کہا ہے تُو ہی رب ہے۔ تیرے سوا میری بھلائی نہیں۔ زمین کے مقدس لوگ وہ برگزیدہ ہیں جن میں میری پوری خوشنودی ہے۔ غیر معبودوں کے پیچھے دوڑنے والوں …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 15 – خدا کیا تقاضا کرتا ہے

زبور 15: ” اَے خُداوند تیرے خیمہ میں کون رہیگا؟ تیرے کوہِ مقدس پر کون سکونت کریگا؟ وہ جو راستی سے چلتا اور صداقت کا کام کرتا اور دِل سے سچ بولتا ہے۔ وہ جو اپنی زبان سے بہتان نہیں باندھتا۔ اور اپنے دوست سے بدی نہیں کرتا اور اپنے …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 14 – انسان کی بدخصلتی

زبور 14: ” احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔ وہ بگڑ گئے۔ اُنہوں نے نفرت انگیز کام کئِے ہیں۔ کوئی نیکو کار نہیں۔ خُداوند نے آسمان پر سے بنی آدم پر نگاہ کی تاکہ دیکھے کہ کوئی دانشمند ہے، کوئی خُدا کا طالب ہے یا …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 13 – مدد کے لئے دُعا

زبور 13: ” اَے خُداوند کب تک؟ کیا تُو ہمیشہ مجھے بھولا رہیگا؟ تُو کب تک اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے رکھے گا؟ کب تک میں جی ہی جی میں منصُوبہ باندھتا رہوں اور سارے دِن اپنے دِل میں غم کیا کروں؟ کب تک میرا دُشمن مجھ پر سر بلند …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 12 – مدد کے لئے التجا

 زبور 12: ” اَے خُداوند! بچالے کیونکہ کوئی دیندار نہیں رہا اور امانت دار لوگ بنی آدم میں سے مِٹ گئے۔ وہ اپنے اپنے ہمسایہ سے جھوٹ بولتے ہیں۔ وہ خوشآمدی لبوں سے دورنگی باتیں کرتے ہیں۔ خُداوند سب خُوشآمدی لبوں کو اور بڑے بول بولنے والی زبان کو کاٹ …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 11 – خداوند پر اعتماد

زبور 11: ” میرا توکل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ کیونکہ دیکھو! شریر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ اگر بنیاد ہی اُکھاڑ دی جائے …

READ MORE →
خوش آمدیددعازبور

زبور 10 – عدل و انصاف کے لئے فریاد

زبور 10: ” اَے خُداوند! تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟ مصیبت کے وقت تُو کیوں چھپ جاتا ہے؟ شریروں کے غُرور کے سبب سے غریب کا تُندی سے پیچھا کیا جاتا ہے۔ جو منصُوبے اُنہوں نے باندھے ہیں وہ اُن ہی میں گرفتار ہو جائیں۔ کیونکہ شریر اپنی نفسانی …

READ MORE →