تمثیلخوش آمدید

تمثیلیں کیا ہیں؟

اکثر وہ بھیڑ جو یسوع کے پاس جمع ہوتی، یسوع مسیح انہیں کہانیاں سناتے تھے۔ یہ کہانیاں تمثیلیں کہلاتی ہیں۔ کھوئے ہوئے بیٹے کی تمثیل: ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک باپ کے دو بیٹے تھے۔ انہیں اپنے باپ سے میراث کا تمام حصہ تب ملنا تھا جب اس …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدید

نیک سامری کی تمثیل

لوقا 10 باب 30 سے 33 آیات: ” یِسُوع نے جواب میں کہا کہ ایک آدمِی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈآکُوؤں میں گھِر گیا۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمؤا چھوڑ کر چلے گئے۔ اِتّفاقاً ایک کاہِن اُس راہ سے …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدید

تین نوکروں کی تمثیل

متی 25 باب 14 سے 30 آیات: ” کِیُونکہ یہ اُس آدمِی کا سا حال ہے جِس نے پردیس جاتے وقت اپنے گھر کے نَوکروں کو بُلا کر اپنا مال اُن کے سُپُرد کِیا۔ اور ایک کو پانچ توڑے دِئے۔ دُوسرے کو دو اور تِیسرے کو ایک یعنی ہر ایک کو …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

دس کنواریوں کی تمثیل

متی 25 باب 1 سے 13 آیات: ” اُس وقت آسمان کی بادشاہی اُن دس کُنوارِیوں کی مانِند ہوگی جو اپنی مشعلیں لے کر دُلہا کے اِستقبال کو نِکلیں۔ اُن میں پانچ بیوُقُوف اور پانچ عقلمند تھِیں۔ جو بیوُقُوف تھِیں اُنہوں نے اپنی مشعلیں تو لے لِیں مگر تیل اپنے ساتھ نہ …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدید

دیانتدار اور بددیانت نوکر

متی 24 باب 45 سے 51 آیات: ” پَس وہ دِیانتدار اور عقلمند نَوکر کون سا ہے جِسے مالِک نے اپنے نَوکر چاکروں پر مُقّرر کِیا تاکہ وقت پر اُن کو کھانا دے؟ مُبارک ہے وہ نَوکر جِسے اُس کا مالِک آ کر اَیسا ہی کرتے پائے۔ مَیں تُم سے سَچ کہتا …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدید

شادی کی ضیافت کی تمثیل

متی 22 باب 1 سے 14 آیات: ” اور یِسُوع پھِر اُن سے تِمثیلوں میں کہنے لگا کہ آسمان کی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اپنے بَیٹے کی شادِی کی۔ اور اپنے نَوکروں کو بھیجا کے بلائے ہُووَں کو شادِی میں بُلا لائیں مگر اُنہوں نے آنا نہ چاہا۔ پھِر …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

تاکِستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل

متی 21 باب 33 سے 39 آیت: ” ایک اور تِمثیل سُنو۔ ایک گھر کا مالِک تھا جِس نے تاکستان لگایا اور اُس کی چاروں طرف اِحاطہ گھیرا اور اُس میں حوض کھودا اور بُرج بنایا اور اُسے باغبانوں کو ٹھیکے پر دے کر پردیس چلا گیا۔ اور جب پھَل کا …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدید

دو بیٹوں کی تمثیل

متی 21 باب 28 سے 31 آیات: ” تُم کیا سَمَجھتے ہو؟ ایک آدمِی کے دو بَیٹے تھے۔ اُس نے پہلے کے پاس جا کر کہا بَیٹا جا آج تاکِستان میں کام کر۔ اُس نے جواب میں کہا میں نہِیں جاؤنگا مگر پِیچھے پچھتا کر گیا۔ پھِر دُوسرے کے پاس جا کر …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

تاکستان اور مزدور کی تمثیل

متی 20 باب 1 سے 16 آیات: ” کِیُونکہ آسمان کی بادشاہی اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو سویرے نِکلا تاکہ اپنے تاکِستان میں مزدُور لگائے۔ اور اُس نے مزدُوروں سے ایک دِینار روز ٹھہرا کر اُنہِیں اپنے تاکِستان میں بھیج دِیا۔ پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکل کر …

READ MORE →
تمثیلخوش آمدید

معاف نہ کرنے والے نوکر کی تمثیل

متی 18 باب 21 سے 35 آیات: ” اُس وقت پطرس نے پاس آ کر اُس سے کہا اَے خُداوند اگر میرا بھائِی گُناہ کرتا رہے تو میں کِتنی دفعہ اُسے مُعاف کرُوں؟ کیا سات بار تک؟ یِسُوع نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے یہ نہِیں کہتا کہ سات بار …

READ MORE →