
مسیحیت میں دُعا کی اہمیت
مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج کا ہمارا موضوع مسیحیت میں دُعا کی اہمیت ہے۔ آج کے دور میں خُدا اور ہمارے درمیان صرف دُعا ہی ایک رابتے کا ذریہ ہے۔ خُدا سے ہمیشہ دُعا مانگنا ہر اُس مصیبت اور آفت سے نجات دلاتی ہے جو آ …

کانٹوں سے بھرا مسیحیت کا راستہ
مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج کا ہمارا موضوع ہے کہ کیا ایک مسیحی کو ظلم کے آگے جھک جانا چاہیے اور یسوع مسیح کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے؟ آج کل پاکستان میں بہت ذیادہ ایسے کیسس ہو رہے ہیں۔ مسیحیوں کو بہت تنگ کیا جا رہا …

خُداوند میں مسرور رہ
مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج ہم بائبل مقدس سے 37 زبور 4 سے 6 آیت پڑھیں گے۔ ” خُداوند میں مسرُور رہ اور وہ تیرے دِل کی مُرادیں پُوری کرے گا۔ اپنی راہ خُداوند پر چھوڑ دے اور اُس پر توکُّل کر۔ وُہی سب کُچھ کرے …

انجیل مقدس کا خُدا یا قرآن کا خُدا
مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ میں اپنے اُن مسلمان دوستوں کو بتا سکوں کہ جس طرح ایک مسلمان کا اِیمان پورا نہیں ہوتا جب تک کہ وہ چاروں کتابوں پر اِیمان نہ رکھیں جن میں توریت، زبور، …

اِسلام سے مسیحیت تک میرا سفر
یسوع مسیح میں تمام بہن بھائیوں کو میرا سلام! آپ میں سے کچھ لوگ جانتے ہوں گے لیکن ذیادہ لوگ نہیں جانتے کہ میں ایک سابق مسلمان ہوں اور پچھلے سال ہی میں نے یسوع مسیح کو قبول کیا۔ یسوع مسیح نے مجھے اپنے زخمی ہاتھوں میں لیا اور مجھے …

پاکستان میں اقلیت ہونا میرا جرم!
میں مجرم ہوں! ہاں تُم حق بجانب ہو! میں مجرم ہوں! ابھی اِس ظلم کے کوڑے کو مت روکو! اِسے یوں ہی برسنے دو۔ میرے کُچھ جرم باقی ہیں۔ نئی ایک فردِ جرم روز مجھ پر آئید ہوتی ہے۔ فحرست میرے گناہوں کی نہ جانے کتنی لمبی ہے؟ میرا یہ …

کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا
عزیزوں آئیں ہم مل کر خُداوند یسوع مسیح سے مدد مانگیں۔ ملک پاکستان میں اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کے لئے جن کے خاندان کرونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں معاشی طور پر بدحالی آئی ہے، لوگ بے روزگاری کا شکار ہوئے ہیں۔ جو پہلے …

اِیمان کی مضبوطی کی دُعا
اَے خُداوند اگر میں کبھی ہمت ہار جاؤں تو مُجھے یاد دلانا کہ تیرے منصوبے میرے خوابوں سے بہتر ہیں۔ اگر میں کبھی بھٹک جاؤں تو مُجھے سیدھی راہ پر لانا۔ اگر میں کبھی آزمائش میں پڑ جاؤں تو مُجھے سنبھالنا۔ اگر کبھی میں حالات سے لڑتے لڑتے ٹوٹ جاؤں …

قَسم
متّی 5 باب 33 سے 37 آیات ” پِھر تُم سُن چُکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ جُھوٹی قَسم نہ کھانا بلکہ اپنی قَسمیں خُداوند کے لِئے پُوری کرنا۔ لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ بِالکُل قَسم نہ کھانا۔ نہ تو آسمان کی کیونکہ وہ …