
بپتسمہ: خداوند کی فرمابرداری کا پہلا قدم
جب مسیح اور اُن کی تعلیم پر عمل کرنے کی بات آتی ہے، تو مسیح نے سب سے پہلے بپتسمہ لیا تھا۔ اِس سب میں مَیں نے یہ پایا کہ خدا کے اکلوتے بیٹے نے بہت عاجزی سے یوحنا سے بپتسمہ لیا۔ میں نے اِس میں یہ بات دلچسپ پائی …

کیتھولک پادری شادی کیوں نہیں کرتے؟
بہت سے لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیتھولک پادری شادی کیوں نہیں کر سکتے۔ یسوع مسیح نے کہا : ” کچھ بہنیں ایسی ہیں جو آسمان کی بادشاہی کی خاطر خود کو آزاد کر لیتی ہیں”۔ اِس جملے میں یسوع مسیح تمثیلی طور پر بات کر رہے ہیں۔ یہاں …

خدا کی مرضِی کو کیسے جانا جا سکتا ہے؟
میں کس طرح اچھے فیصلے کروں؟ خدا واقعی مجھ سے کیا چاہتا ہے؟ کیا خدا ہر چیز کا خیال رکھتا ہے جو میں کرتا ہوں؟ میری زندگی کے لئے خدا کی مرضِی کیا ہے؟ خدا اِس بات کی پروا کرتا ہے کہ آپ لوگوں کے دلوں میں کیا ہو رہا …

خدا سے ناراضگی ظاہر کرنا
کیا آپ ہمیشہ اپنی پریشانیوں کے لئے خدا سے ناراض ہو جاتے ہیں؟ یہ کس طرح درست یا غلط ہے؟ ہمیں کبھی بھی خدا سے ناراض نہیں ہونا چاہیے خاص طور پر ہماری اپنی بیوقوف، غلطیوں اور گناہوں کے لئے۔ ہم اکثر شکایت کرتے ہیں، “خدا نے مجھے اس فیصلے …

نقصاندہ گپ شپ سے بچیں
آج کا پیغام ان سب کے لیے ہے جن میں برائی بستی ہے۔ وہ جن میں اچھے اور برے کا کوئی فرق نہیں ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی اکثر بدکاری کی جگہ سے ہوتی ہے جو اکثر بدکاری، دھوکہ دہی یا بدسورتی اور بدعنوانی کے نمونے میں ظاہر ہوتے ہیں۔ …

ظلم و ستم، مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں
جن لوگوں کے پاس انٹرنیٹ اور ٹیلی ویزن کی سہولیات ہیں وہ مسیحیوں پر ہونے والے ظلم کو بہت آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے مسیحی بہن اور بھائیوں کو ظلم برداشت کرتے دیکھنا تمام ایمان والوں کے لئے کافی پریشان کن بات ہے۔ البتہ یہ بات ہمارے لئے نئی …

خداوند ہمارے قریب ہے
زُبور 116 آیات 1 سے 2: ” میں خُداوند سے مُحبت رکھتا ہوں۔ کیونکہ اُس نے میری فریاد سُنی اور میری منّت سُنی ہے۔ چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایا۔ اِسلئے میں عُمر بھر اُس سے دُعا کروں گا”۔ خداوند کی محبت اور موجودگی کو جاننے سے ہمیں اُس …

خداوند کا سہارا اور تسلی
زُبور 94 آیات 18 اور 19: ” جَب میں نے کہا میرا پاؤں پھِسل چلا تو اِے خُداوند! تیری شفقت نے مجھے سنبھال لیا۔ جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہے تو تیری تسلی میری جان کو شاد کرتی ہے”۔ ہم خدا کی عظمت سے بہت متاثر ہیں، …

ناانصافی دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟
ہمارے خدا نے اچھائی اور برائی کے فرق کو واضح کیا ہے. اسے ناانصافی سے نفرت ہے. اس کا پاک کلام ہمیں یہ بتاتا ہے کہ خدا انصاف کو پسند کرتا ہے۔ زبور 37 آیت 28: ” کیونکہ خداوند انصاف کو پسند کرتا ہے اور اپنے مقدسوں کو ترک نہیں …

دعا کیا ہے؟
دعا کے معنی ہیں خدا سے بات چیت کرنا. دعا انسانی روح اور خدا کے درمیان رابطا قائم کرتی ہے. دعا ہی ایک واحد راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے خیالات اور خواہشات خداوند اپنے خدا کو بتا سکتے ہیں اور خدا سے رفاقت کر سکتے ہیں. دعا کا …