
طلاق
متّی 5 باب 31 سے 32 آیات ” یہ بھی کہا گیا تھا کہ جو کوئی اپنی بِیوی کو چھوڑے اُسے طلاق نامہ لِکھ دے۔ لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ جو کوئی اپنی بِیوی کو حرام کاری کے سِوا کِسی اَور سبب سے چھوڑ دے وہ اُس …

خَیرات
متّی 6 باب 1 سے 6 آیات ” خبردار اپنے راستبازی کے کام آدمِیوں کے سامنے دِکھانے کے لِئے نہ کرو۔ نہیں تو تُمہارے باپ کے پاس جو آسمان پر ہے تُمہارے لِئے کُچھ اجر نہیں ہے۔ پس جب تُو خَیرات کرے تو اپنے آگے نرسِنگا نہ بجوا جَیسا رِیاکار …

مبارک ہیں وہ جو پاک دل ہیں
متّی 5 باب 3 سے 12 آیات ” مُبارک ہیں وہ جو دِل کے غرِیب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ مُبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلّی پائیں گے۔ مُبارک ہیں وہ جو حلیِم ہیں کیونکہ وہ زمِین کے وارِث ہوں گے۔ مُبارک ہیں …

بدکاروں سے مسیح کا کلام
متّی 7 باب 21 سے 23 آیات ” جو مُجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔ اُس دِن بُہتیرے مُجھ سے کہیں گے اَے خُداوند اَے …

مانگیں، ڈھونڈیں اور کھٹکھٹائیں
متّی 7 باب 7 سے 12 آیات ” مانگو تو تُم کو دِیا جائے گا۔ ڈُھونڈو تو پاؤ گے۔ دروازہ کھٹکھٹاؤ تو تُمہارے واسطے کھولا جائے گا۔ کیونکہ جو کوئی مانگتا ہے اُسے مِلتا ہے اور جو ڈُھونڈتا ہے وہ پاتا ہے اور جو کھٹکھٹاتا ہے اُس کے واسطے کھولا …

ایک وقت میں دو مالکوں کی خدمت
متّی 6 باب 24 سے 34 آیات ” کوئی آدمی دو مالِکوں کی خِدمت نہیں کر سکتا کیونکہ یا تو ایک سے عداوت رکھّے گا اور دُوسرے سے مُحبّت۔ یا ایک سے مِلا رہے گا اور دُوسرے کو ناچِیز جانے گا۔ تُم خُدا اور دَولت دونوں کی خِدمت نہیں کر …

صلیب پر یسوع مسیح کی قُربانی
صلیب پر یسوع مسیح کی قُربانی – تاریخ کی سب سے بڑی فتح اُس کی نرم ہتھیلیوں کو کیلوں سے چھیدا گیا۔ جسم کو روٹی کی مانند توڑا گیا۔ اور لہُوں اُن گُنہگاروں کے لئے بہایا گیا جو کسی رحم کے لائق نہ تھے۔ یہ تاریخ کی سب سے عظیم …

رحم کے سات بدنی اور روحانی کام
مسیح میں آپ سب کو میرا سلام! آج ہم رحم کے رُوحانی اور بدنی کاموں کے بارے میں سُنیں گے کہ ہم نے اِسے اپنی زندگیوں میں کیسے ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہے۔ رحم کے سات بدنی کام: 1۔ بھوکوں کو کھانا کھلانا۔ 2۔ پیاسوں کو پانی پلانا۔ 3۔ …

کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا
کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور مُحتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلہ سے۔ آمین!

کھانا کھانے کی دُعا
کھانا کھانے کی دُعا شُکر! شُکر! اَے خُدا! تُو نے دی ہم کو غضہ جو ہم کھاتے ہیں تیری برکت پاتے ہیں۔ آمین!