
کھانا کھانے کے بعد کی دُعا
کھانا کھانے کے بعد کی دُعا اَے خُدا قادرِمطلق! تیری سب نعمتوں کے لئے ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ خاص طور پر اِس کھانے کے لئے جسے ہم کھا کر سیر ہوئے۔ بخش دے کہ ہم اِسے تیری پاک خدمت میں صَرف کریں۔ آمین!

یسوع کو یاد کرنا
یادیں جب ستائیں، یسوع کو یاد کرنا، خواہشیں جب رولائیں، یسوع کو یاد کرنا، کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ صولی اُٹھانا اپنی یسوع کے پیچھے چلنا، رُوحے خُدا سے کہنا کہ مُجھ کو سنبھالے رکھنا، جب پیر لڑکھڑائیں، یسوع کو یاد کرنا، یادیں جب ستائیں، یسوع کو یاد کرنا، خواہشیں جب رولائیں، …

اِیمان کیا ہے؟
یسوع مسیح کے نام میں آپ کو میرا سلام! آج ہم اِیمان کے بارے میں سیکھیں گے کہ اِیمان ہے کیا؟ اندیکھی ہوئی چیزوں پر اِیمان ہونا اِیمان کہلاتا ہے۔ بھروسا، توکل اور یقین بھروسا خُدا، توکل خُدا قادرِمطلق اور یقین باپ پر۔ اِسی لِئے خُدا قادرِمطلق باپ پر ہمارا …

صلیب پر یسوع کے سات کلمات
صلیب پر یسوع کے سات کلمات جب یسوع مسیح کی نرم ہتھیلیوں کو صلیب پر کیلوں سے چھیدا گیا تو اُنہوں نے کہا “اَے باپ! اِن کو معاف کر دے کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ یہ کیا کر رہے ہیں“۔ یسوع کے ساتھ ساتھ دو بدکاروں کو بھی صلیب پر لٹکایا …

پاکستان کی نجات
مسیح یسوع کے عظیم نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم ملکِ پاکستان کے لئے ہدایت کا پیغام پیش کریں گے۔ جس میں ہم آپ کی رہنمائی کریں گے کہ ہم آپ کے ساتھ مل کر ملکِ پاکستان کو کیسے نجات کی طرف لا سکتے …

مسیحی زندگی کا مقصد
مسیح کے پاک نام میں آپ کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو مسیحی زندگی کے حقیقی مقصد کے حوالے سے بتائیں گے کہ آپ کو کب، کیسے اور کہاں انجیل مُقدس کی منادی کرنی ہے اور لوگوں کو یسوع مسیح کی نجات کے حوالے سے بتانا …

زندگی کا چشمہ مسیح
مسیح یسوع کے پاک نام میں آپ کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کے پاک اور بے گُناہ قردار کے حوالے سے بتائیں گے جس میں ہم آپ کی انجیل مُقدس کی آیات کی مدد سے بھی رہنمائی کریں گے۔

مسیح کی عظمت
مسیح یسوع کے بابرکت نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کی عظمت کے بارے میں بتائیں گے کہ کوئی اِنسان مسیح یسوع کے برابر نہیں ہو سکتا اور وہ پاک ہیں۔ جس میں ہم یسوع مسیح کے معجزوں کے بارے …

بہادری سے کلام کی منادی
مسیح یسوع کے مقدس نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ سب کو انجیل کی بہادری اور دلیری سے منادی کرنے کے حوالے سے بتائیں گے۔ جس میں ہم آپ کے سامنے انجیل مُقدس کی آیات بھی پیش کریں گے جن کو پڑھنے سے …

خُدا کا زندہ کلام
مسیح یسوع کے پاک نام میں آپ کو سلام! آج کے اِس بابرکت پیغام میں ہم آپ کو خُدا کے زندہ کلام کی عظمت کے بارے میں بتائیں گے۔ اور اِس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کی اِس میں انجیل مُقدس کی آیات کے حوالے سے بھی رہنمائی کریں گے …