
یسوع مسیح میں نئی زندگی
زمین پر رہتے ہوئے یسوع مسیح نے جتنے بھی حیران کن کام کیے اُن میں سے ایک سب سے اہم اور حیرت انگیز معجزا جو یسوع مسیح نے کیا وہ یہ تھا کہ وہ مردہ سے زندہ ہوئے۔ کیا اُن کا صلیب پر تکلیف برداشت کرنا اہم تھا؟ لازمی طور …

یسوع مسیح میں نجات
ظاہری طور پر میں اپنے خاندان سے محبت کرتا ہوں اور میرے خاندان نے مجھے بہت کچھ دیا ہے۔ عمر کے ساتھ ساتھ میرے والدین نے مجھے کھانا، پڑھنے لکھنے کے لئے اسکول، اچھے دوست، اِس کے ساتھ ساتھ بہت کچھ دیا۔ یہاں تک کہ میرے دادا اور دادی نے …

یعقُوب کی انجیل مقدس
جب میں یعقُوب کی انجیل پڑھتا ہوں تو یہ حیران کن بات ظاہر کرتی ہے، یہ گناہ اور سزا کے بارے میں بات کرتی ہے۔ یہ کہتی ہے کہ جو کوئی شخص جو نیکی کرنے میں ناکام رہتا ہے کہ جس کے بارے میں اُسے پتا ہے کہ اُسے کرنا …

خدا کے احکام
پیدایش 1 باب 1 آیت: ” خدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پَیدا کیا”۔ مسیحی عام طور پر خدا کے ساتھ اپنے رشتے کی فکر کرتے ہیں۔ یہ ظاہری بات ہے کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت اتوار کی عبادات، پاک کلام پڑھنے، دُعا کرنے یا دوسرے مسیحیوں …

زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا
زبور 30: ” اَے خُداوند! مَیں تیری تمجید کرونگا کیونکہ تُو نے مجھے سرفراز کیا ہے۔ اور میرے دُشمنوں کو مجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تجھ سے فریاد کی اور تُو نے مجھے شفا بخشی۔ اَے خُداوند! تُو میری جان کو پاتال سے …

زبور 29 – طوفان میں خداوند کی آواز
زبور 29: ” اَے فرشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمجید و تعظیم کرو۔ خُداوند کی ایسی تمجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سجدہ کرو۔ خُداوند کی آواز بادلوں پر ہے۔ خُدائے ذوالجلال گرجتا ہے۔ خُداوند دلدار بادلوں پر ہے۔ خُداوند …

زبور 28 – مدد کے لئے التجا
زبور 28: ” اَے خُداوند! مَیں تجھ ہی کو پُکارونگا۔ اَے میری چٹان! تُو میری طرف سے کان بند نہ کر۔ ایسا نہ ہو کہ اگر تُو میری طرف سے خاموش رہے تو مَیں اُن کی مانند بن جاؤں جو پاتال میں جاتے ہیں۔ جب مَیں تجھ سے فریاد کروں …

زبور 27 – حمد و ستائش کی دُعا
زبور 27: ” خُداوند میری روشنی اور میری نجات ہے۔ مجھے کس کی دہشت؟ خُداوند میری زندگی کا پُشتہ ہے۔ مجھے کس کی ہیبت؟ جب شریر یعنی میرے مخالف اور میرے دُشمن میرا گوشت کھانے کو مجھ پر چڑھ آئے تو وہ ٹھوکر کھا کر گِر پڑے۔ خواہ میرے خلاف …

زبور 26 – راست آدمی کی دُعا
زبور 26: ” اَے خُداوند میرا انصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتا رہا ہوں۔ اور مَیں نے خُداوند پر بے لغزش تُوکل کِیا ہے۔ اے خُداوند! مجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل و دماغ کو پرکھ۔ کیونکہ تیری شفقت میری آنکھوں کے سامنے ہے اور مَیں تیری سچائی کی …

زبور 25 – رہنمائی اور محافظت کی دُعا
زبور 25: ” اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہوں۔ اَے میرے خُدا! میں نے تجھ پر تُوکل کیا۔ مجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ بلکہ جو تیرے منتظر ہیں اُن میں سے کوئی شرمندہ نہ ہوگا۔ پر جو ناحق بے وفائی …