
زبور 13 – مدد کے لئے دُعا
زبور 13: ” اَے خُداوند کب تک؟ کیا تُو ہمیشہ مجھے بھولا رہیگا؟ تُو کب تک اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے رکھے گا؟ کب تک میں جی ہی جی میں منصُوبہ باندھتا رہوں اور سارے دِن اپنے دِل میں غم کیا کروں؟ کب تک میرا دُشمن مجھ پر سر بلند …

زبور 12 – مدد کے لئے التجا
زبور 12: ” اَے خُداوند! بچالے کیونکہ کوئی دیندار نہیں رہا اور امانت دار لوگ بنی آدم میں سے مِٹ گئے۔ وہ اپنے اپنے ہمسایہ سے جھوٹ بولتے ہیں۔ وہ خوشآمدی لبوں سے دورنگی باتیں کرتے ہیں۔ خُداوند سب خُوشآمدی لبوں کو اور بڑے بول بولنے والی زبان کو کاٹ …

زبور 11 – خداوند پر اعتماد
زبور 11: ” میرا توکل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ کیونکہ دیکھو! شریر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ اگر بنیاد ہی اُکھاڑ دی جائے …

زبور 10 – عدل و انصاف کے لئے فریاد
زبور 10: ” اَے خُداوند! تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟ مصیبت کے وقت تُو کیوں چھپ جاتا ہے؟ شریروں کے غُرور کے سبب سے غریب کا تُندی سے پیچھا کیا جاتا ہے۔ جو منصُوبے اُنہوں نے باندھے ہیں وہ اُن ہی میں گرفتار ہو جائیں۔ کیونکہ شریر اپنی نفسانی …

زبور 9 – عدل و اِنصاف کے لئے خدا کی شکرگزاری
زبور 9: ” میں اپنے پورے دِل سے خُداوند کی شکرگزاری کرونگا۔ میں تیرے سب عجیب کاموں کا بیان کرونگا۔ میں تجھ میں خوشی مناؤنگا اور مسرور ہونگا۔ اے حق تعالیٰ میں تیری ستایش کرونگا۔ جب میرے دشمن پیچھے ہٹتے ہیں تو تیری حضُوری کے سبب سے لغزش کھاتے اور …

زبور 8 – خدا کی تمجید اور انسان کا وقار
زبور 8: ” اے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمین پر کیسا بزرگ ہے! تُو نے اپنا جلال آسمان پر قائم کیا ہے۔ تُو نے اپنے مخالفوں کے سبب سے بچوں اور شیر خواروں کے منہ سے قدرت کو قائم کیا تاکہ تُو دشمن اور اِنتقام لینے والے کو …

زبور 7 – عدل و انصاف کے لئے دُعا
زبور 7: ” اے خُداوند میرے خُدا! میرا توکل تجھ پر ہے۔ سب پیچھا کرنے والوں سے مجھے بچا اور چھُڑا۔ ایسا نہ ہو کہ وہ شیرببر کی طرح میری جان کو پھاڑے۔ وہ اُسے ٹکڑے ٹکڑے کردے اور کوئی چھُڑانے والا نہ ہو۔ اے خُداوند میرے خُدا! اگر مَیں …

زبور 6 – مصیبت میں مدد کے لئے فریاد
زبور 6: ” اَے خُداوند! تُو مجھے اپنے قہر میں نہ جھڑک اور اپنے غیظ و غضب میں مجھے تنبیہ نہ دے۔ اَے خُداوند! مجھ پر رحم کر کیونکہ میں پژ مُردہ ہو گیا ہوں۔ اَے خُداوند مجھے شفا دے کیونکہ میری ہڈیوں میں بے قراری ہے۔ میری جان بھی …

زبور 5 – محافظت کے لئے دُعا
زبور 5: ” اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجّہ ہو کیونکہ میں تجھ ہی سے دُعا کرتا ہوں۔ اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنیگا۔ میں سویرے ہی تجھ سے …

زبور 4 – مدد کے لئے شام کی دُعا
زبور 4: ” جب میں پُکاروں تو مجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مجھے کُشادگی بخشی۔ مجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عزت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے محبت رکھو …