خوش آمدیددعا

ایمان و یقین کے لئے دعا

اے یسوع مسیح جب ہم کم یقین لوگ تاریکی میں ہوتے ہیں، ناامیدی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں

ہمیں دانائی دے تا کہ تیری حضوری، تیری محبت اور تیری قوت کو سمجھ سکیں

مدد کر کہ ہم تیری محبت، قوت اور تحفظ پر مکمل یقین رکھ سکیں

تا کہ اے خداوند تیرے قریب رہنے کے لئے ہمیں کوئی چیز پریشان اور خوفزدہ نہ کر سکیں

اور تمام چیزوں پر تیری برکت چاہتے ہیں

ہمارے دلوں سے تمام ناامیدی کے خوف کو ختم کر

مسیح خداوند کے وسیلہ سے آمین!

Previous post

خطرے کے وقت کی دعا

Next post

دعائے ربانی - اے ہمارے باپ

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.