خوش آمدیددعا والدین کے لئے دعا David Rothfuss — 20 July, 2016 2.9k 0 0 اے جلالی خدا تو نے یہ حکم دیا ہے کہ ہم اپنے والدین کی عزت کریں اے مہربان خدا میرے والدین کی سلامتی کی میری دعا سن انہیں عمر کی درازی بخش انہیں جسمانی طور پر تندرست کر ان کے روزگار میں برکت ڈال ہمیشہ ان کی حفاظت کر انہیں برکتوں سے مالا مال کر تاکہ وہ میری اچھی پرورش کر سکیں بخش دے کہ میں ہمیشہ ان کی مدد کروں اور مجھے اس قابل بنا کہ ان کا خیال رکھ سکوں اور ہم اکٹھے ہمیشہ تیری تعریف کرتے رہیں مسیح خداوند کے وسیلہ سے آمین! ShareFacebookTwitteremail Tags:اچھی پرورش,جسمانی تندرستی,جلالی خدا,حفاظت,روزگار میں برکت,عمر کی درازی,مسیح خداوند,والدین,والدین کی سلامتی,والدین کی عزت,والدین کے لئے دعا
No Comment