خوش آمدیددعا کامیابی کے لئے خداوند یسوع مسیح سے دعا David Rothfuss — 22 August, 2016 5k 0 0 اے عظیم الشان خداوند میں تیرے حضور دعا کرتا ہوں مجھے میرے مقصد میں کامیابی بخش جو کہ تیرے فضل کے بغیر میں حاصل نہیں کر سکتا ہوں اے زندہ جلالی باپ اس امتحان کی گھڑی میں تیری رحمت کا منتظر ہوں اپنے بندے پر اپنے رحم کی نظر کر اور مجھے کامیابی سے ہم کنار کر مسیح ہمارے خداوند کے وسیلہ سے آمین! ShareFacebookTwitteremail Tags:خداوند یسوع مسیح,رحم کی نظر,رحمت کا منتظر,زندہ جلالی باپ,مسیح ہمارے خداوند,مسیحی اردو دعائیں,کامیابی کے لئے دعا
No Comment