خوش آمدیددعا

خطرے کے وقت کی دعا

خطرے کے وقت کی دعا

اے خداوند تو ہمیں بڑے خطروں سے نکالنا جانتا ہے

جو کہ ہمارے ایمان میں کمزوری کی وجہ سے ہیں

ہمارے جسم اور ذہن کو تندرستی بخش

اور ان برائیوں کو جو ہم اپنے گناہوں کی وجہ سے برداشت کر رہے ہیں

اے خداوند تیری مدد سے ہم ان پر غالب آ سکیں

ہمیں ہمارے گناہ معاف فرما تاکہ یہ آزمائشیں ہم پر سے ٹل جائے

یہ خطرے کے بادل ہماری زندگیوں سے ہٹ جائے

مسیح ہمارے خداوند کے وسیلہ سے آمین!

Previous post

والدین کے لئے دعا

Next post

ایمان و یقین کے لئے دعا

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.