خوش آمدیددعا اتوار کی خاص دُعا David Rothfuss — 11 November, 2017 2.1k 0 0 اے خُداوند، آج کا دن ایک خاص دن ہے یہ تیرا دن ہے میری مدد کر کہ میں تیری عبادت ایک کامل طریقے سے کروں میری مدد کر کہ میں تجھے اپنے خیالوں میں رکھوں کہ میں تیرے کلام پر غور کروں کہ میں تیری آواز سُنوں پورے ہفتے میری رہنمائی کر مجھے یقین ہے کہ تو میرے ساتھ ہے اور یہ جانتے ہوئے کہ تو میرے ساتھ ہے میرا ہر دن خاص ہے آمین! ShareFacebookTwitteremail Tags:اتوار کی خاص دُعا,تیری عبادت,خدا سے دعا,خُداوند,رہنمائی,مسیحی دعا گیت زبور,مسیحی گیت دُعا زبور,کلام پر غور
No Comment