
آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو
لوقا 6 باب 37 آیت: ” عیب جوئی نہ کرو. تمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے گی. مجرم نہ ٹھہراؤ تم بھی مجرم نہ ٹھہرائے جاؤ گے. خلاصی دو تم بھی خلاصی پاؤ گے “۔ آج کا مبارک کلام عیب جوئی کے مطلق ہے. ایک مسیحی ہونے کی حیثیت سے آپ کی …

آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے
متی 18 باب 19 آیت: ” پھر میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر تم میں سے دو شخص زمین پر کسی بات کے لئے جسے وہ چاہتے ہوں اتفاق کریں تو وہ میرے باپ کی طرف سے جو آسمان پر ہے ان کے لئے ہو جائے گی “۔ آج کے کلام …

آج کا پیغام – خدا سے سیکھنا اور اس کی مرضی پر چلنا
زبور 143 آیت 10: ” مجھے سکھا کہ تیری مرضی پر چلوں اس لئے کہ تو میرا خدا ہے “۔ یہ آیت داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی ہے جس میں داؤد نبی کہتے ہیں کہ اے خداوند مجھے سکھا کہ تیری مرضی کے مطابق چلوں. داؤد نبی خدا سے …

آج کا پیغام – بدی کے عوض بدی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو
پطرس (1) 3 باب 10-9 آیت: ” بدِی کے عوض بدِی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو بلکہ اس کے برعکس برکت چاہو کیوںکہ تم برکت کے وارث ہونے کے لئے بلائے گئے ہو. چنانچہ جو کوئی زندگی سے خوش ہونا اور اچھے دن دیکھنا چاہے وہ زبان کو …

آج کا پیغام – کسی بات کی فکر نہ کرو صرف خدا سے مانگو اور اس پر یقین کرو
فلپیوں 4 باب 6 آیت: ” کسی بات کی فکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری درخواستیں دعا اور منت کے وسیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خدا کے سامنے پیش کی جائیں “۔ آج کی یہ مقدس آیت ہمارا حوصلہ بلند کرتی ہے کہ خدا کے ہوتے ہوئے کسی بات …

آج کا پیغام – خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آۓ گا
یعقوب 4 باب 8 آیت: ” خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا “۔ آج کی یہ خوبصورت آیت ہمیں خدا سے محبت اور اس کے کلام سے لگن کی تعلیم دیتی ہے. ہمیں خدا کے نزدیک دو چیزیں لاتی ہیں. پہلا پاک کلام اور دوسرا دعا۔ پاک …

آج کا پیغام – غصہ میں گناہ کرنے سے باز رہو
افسیوں 4 باب 26 آیت: ” غصہ تو کرو مگر گناہ سے باز رہو اور تمہارا غصہ سورج کے ڈوبنے تک باقی نہیں رہنا چاہیے “۔ آج کا کلام غصہ کے بارے میں ایک نیک نصیحت ہے. غصہ ایک ایسا شیطانی جنون ہے جو ہمیں کسی حد تک بھی گرا دیتا ہے. …

آج کا پیغام – گھمنڈ اور گھمنڈی آدمی خدا کو بلکل پسند نہیں
امثال 27 باب 1 آیت: ” کل کی بابت گھمنڈ نہ کر کیونکہ تو نہیں جانتا کہ ایک ہی دن میں کیا ہوگا “۔ آج کا کلام ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہم گھمنڈ میں بھول جاتے ہیں. وقت اور موت ایسی پہیلی ہیں جن کا کسی کو پتا نہیں کہ کب …

آج کا پیغام – یسوع نام کے جلال سے شفا
اعمال 3 باب 6 آیت: ” پطرس نے کہا چاندی سونا تو میرے پاس نہیں مگر جو میرے پاس ہے وہ تجھے دے دیتا ہوں. یسوع ناصری نام سے چل پھر “۔ آج کے کلام میں ہم یسوع ناصری کے نام سے ہوئے ایک معجزہ پر روشنی ڈالیں گے. یسوع کا نام …

آج کا پیغام – خدا انصاف اور صداقت کو پسند کرتا ہے
زبور 33 آیت 5: ” وہ صداقت اور انصاف کو پسند کرتا ہے. زمین خداوند کی شفقت سے معمور ہے “۔ آج کا کلام ہمیں انصاف اور صداقت کی ہدایت کرتا ہے. خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے. خدا کہتا ہے کہ اپنی زندگی کو حق اور سچ کی …