آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – غصہ میں گناہ کرنے سے باز رہو

افسیوں 4 باب 26 آیت: ” غصہ تو کرو مگر گناہ سے باز رہو اور تمہارا غصہ سورج کے ڈوبنے تک باقی نہیں رہنا چاہیے “۔ آج کا کلام غصہ کے بارے میں ایک نیک نصیحت ہے. غصہ ایک ایسا شیطانی جنون ہے جو ہمیں کسی حد تک بھی گرا دیتا ہے. …

READ MORE →