مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ بہت سے لوگ دُعا تو کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی دُعاؤں کا جواب نہیں آتا۔ اِس کی کیا وجہ ہے کہ ان کی دعاؤں …