
مسیحیوں پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے
آج اِس کے ذریعے ہم اِس بارے میں بات کریں گے کہ ہم مسیحیوں کو اُن لوگوں کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے جو ہم پر ظلم کرتے ہیں۔ آج کے دور میں پوری دُنیا میں مسیحیوں پر ظلم کیے جاتے ہیں چاہے وہ انڈیا ہو، شام ہو، عراق ہو، …