
ظلم کی وجہ سے میرا ایمان کبھی کمزور نہیں پڑا
ظلم کی وجہ سے میرا ایمان کبھی کمزور نہیں پڑا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یسوع مسیح ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔ میں نے کبھی بھی خدا کی راہ کو نہیں چھوڑا۔ اپنے خاندانی مسائل کی وجہ سے یسوع پر میرا جو ایمان ہے یہ کبھی نہیں ڈَگمگایا، ہم اور زیادہ …