
کیوں کسی اور خدا کی نہیں بلکہ یسوع مسیح کی پیروی کرنی چاہیے؟
اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مسیح ہی کیوں؟ بُودھا کیوں نہیں؟ ہری کرشنا کیوں نہیں؟ محمد احمدی کیوں نہیں؟ اگرچہ محمد احمدی خُدا نہیں تھا، ہم اِس بات کو جانتے ہیں. لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں کہ یہاں بہت سے خُدا ہیں، بہت سی طاقتیں ہیں، تو …