خوش آمدیددعا

کامیابی کے لئے خداوند یسوع مسیح سے دعا

اے عظیم الشان خداوند میں تیرے حضور دعا کرتا ہوں مجھے میرے مقصد میں کامیابی بخش جو کہ تیرے فضل کے بغیر میں حاصل نہیں کر سکتا ہوں اے زندہ جلالی باپ اس امتحان کی گھڑی میں تیری رحمت کا منتظر ہوں اپنے بندے پر اپنے رحم کی نظر کر …

READ MORE →
خوش آمدیددعا

خطرے کے وقت کی دعا

خطرے کے وقت کی دعا اے خداوند تو ہمیں بڑے خطروں سے نکالنا جانتا ہے جو کہ ہمارے ایمان میں کمزوری کی وجہ سے ہیں ہمارے جسم اور ذہن کو تندرستی بخش اور ان برائیوں کو جو ہم اپنے گناہوں کی وجہ سے برداشت کر رہے ہیں اے خداوند تیری …

READ MORE →