میں اپنے مسلمان بھائیوں کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ ساری دنیا عورت سے پیدا ہوئی ہے اور جِس طرح پہلے میں نے کہا ہے کہ خدا نے اپنے روح القدس کے وسیلہ سے عیوب نبی کو بتایا کہ ” آدمی جو عورت سے پیدا ہوا ہے، دُکھ سے بھرا …