کرونا-وائرس-سے-متاثر-مسیحی-قوم-کے-لئے-دُعا-خُدا-کی-عظیم-قُدرتی-امداد
خوش آمدیددعارشید مسیح

کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا

عزیزوں آئیں ہم مل کر خُداوند یسوع مسیح سے مدد مانگیں۔ ملک پاکستان میں اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کے لئے جن کے خاندان کرونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں معاشی طور پر بدحالی آئی ہے، لوگ بے روزگاری کا شکار ہوئے ہیں۔ جو پہلے …

READ MORE →
ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر - پاکستانی مسیحیوں کی زندگی
بلاگخوش آمدید

ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر

ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر  تھمّتھیس(1) باب 1 آیت 12: ” میں اپنے طاقت بخشنے والے خداوند مسیح یسوع کا شکر کرتا ہوں کہ اس نے مجھے دیانتدار سمجھ کر اپنی خدمت کے لئے مقرّر کیا “۔ آج میں ایک ایسے شخص کی آپ بیتی آپ سب …

READ MORE →
بلاگخوش آمدید

ڈر لگتا ہے – ایک سہمے ہوئے بچے کی داستان

ایک پاکستانی مسیحی ہوتے ہوئے ڈر لگتا ہے. ڈر لگتا ہے پاکستان جیسے ملک میں اب تو رہنے سے بھی ڈر لگتا ہے جہاں آۓ دن بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں ہمارے اپنے جان گنوا دیتے ہیں. معصوم بچے، ننھے فرشتے جو ابھی زندگی سے سہی طرح روبرو بھی …

READ MORE →
بلاگخوش آمدید

میرا پیغام ان بھائیوں کے نام جن کا اولین شوق ہے گرجا گھر جلانا

پاکستان میں آئے دن گرجا گھروں کو جلایا جا رہا ہے. اب تو یہ ایک معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے. اس شرمناک حرکت پر کوئی روک تھام نہیں. پاکستان کی حکومت اور حکمران صرف تب کیوں جاگتے ہیں جب قرآن کا جلا یا پھٹا ہوا صفہ کسی مسلمان کو …

READ MORE →
بلاگخوش آمدید

میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام

صلیب کا نشان ہم مسیحیوں کے لیے ایک پاک نشان مانا جاتا ہے جیسا مسلمان الله کے 786 کہ ہندسے کو پاک مانتے ہیں. صلیب ہمارا پاک نشان ہے، ہماری پہچان ہے، ہماری طاقت اور ہمارا ایمان ہے. پاکستان جیسے ملک میں کہنے کو تو آئین اور قانون ہمیں مذہبی …

READ MORE →