
کون ہے یسوع مسیح؛ بادشاہ یا ایک زخمی فقیر جسے آپ کے لائک اور آمین چاہیے؟
ہم میں سے بہت سے ایسے کم عقل لوگ ہیں جن کا کام فیس بک پر ایسی تصاویر لگانا ہے جن میں یسوع مسیح کو برا اور زخمی حالت میں دکھایا گیا ہو، جن پر ہم میں سے بہت سے لوگ پڑھے بغیر لائک اور آمین کر دیتے. میرا اہم …