کھانا-کھانے-کے-بعد-کی-دُعا-خُدا-کے-حضور-نعمتوں-کے-لئے-شُکرگُزاری-کرنا
خوش آمدیددعاویڈیوز

کھانا کھانے کے بعد کی دُعا

کھانا کھانے کے بعد کی دُعا اَے خُدا قادرِمطلق! تیری سب نعمتوں کے لئے ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ خاص طور پر اِس کھانے کے لئے جسے ہم کھا کر سیر ہوئے۔ بخش دے کہ ہم اِسے تیری پاک خدمت میں صَرف کریں۔ آمین!

READ MORE →