کھانا-کھانے-سے-پہلے-کی-دُعا-غریبوں-اور-مُحتاجوں-کے-لئے-دُعا-خُدا-کی-مہربانی
خوش آمدیددعاویڈیوز

کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا

کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور مُحتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلہ سے۔ آمین!

READ MORE →