
اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا
جلال کے بادشاہ قدوس رب الفواج ابراہم اضحاق اور یعقوب کے خدا، صرف اور صرف تو ہی ہے حمد، تمجید اور تعریف کے لائق. تیری تمجید ہو کہ صرف تو ہی ہے جو سب کو اولاد کی برکت دیتا ہے، بانجھ کے رحم کو کھولتا ہے اور اسے اولاد عطا …

قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا
اے قادرِمطلق خُدا، میرے ابدی باپ، میں اپنی پوری روحانیت سے تجھے پوجتا ہوں۔ میں تیرا بہت شکرگزار ہوں کہ تو نے مجھے اپنی مثال اور عکس پر بنایا، کہ تو ہمیشہ مجھے اپنی محبت کے گھیرے میں رکھتا ہے۔ مجھے راہ دکھا کہ میں تجھے اپنے پورے دل سے، …