خوش آمدیددعاویڈیوز کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا Jorge González — 10 August, 2020 335 0 0 کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور مُحتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلہ سے۔ آمین! ShareFacebookTwitteremail Tags:dusro ki madad,mohabat se bhari dua,rizaq ki dua,sab ke liye dua,غریب,مُحتاج,مہربانی
No Comment