خوش آمدیددعا قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا David Rothfuss — 7 December, 2017 649 0 0 اے قادرِمطلق خُدا، میرے ابدی باپ، میں اپنی پوری روحانیت سے تجھے پوجتا ہوں۔ میں تیرا بہت شکرگزار ہوں کہ تو نے مجھے اپنی مثال اور عکس پر بنایا، کہ تو ہمیشہ مجھے اپنی محبت کے گھیرے میں رکھتا ہے۔ مجھے راہ دکھا کہ میں تجھے اپنے پورے دل سے، پوری روح سے، اور اپنے پورے ذہن سے محبت کروں۔ مجھے ہدایت دے کہ میں تیرے تمام بچوں سے محبت کروں جیسے میں خود سے کرتا ہوں۔ اے باپ، میری روح تیرے ساتھ جڑنا چاہتی ہے، اور تجھ میں ہمیشہ کے لئے سکون کرنا چاہتی ہے۔ آمین! ShareFacebookTwitteremail Tags:Masihi Dua,Urdu Christian Prayer to Almighty God,Urdu Christian Prayers,urdu masihi dua,urdu masihi prayer,ابدی باپ,آسمانی باپ,خدا میں سکون,خدا کا بیٹا یسوع,خدا کا عکس,خدا کی راہ,خدا کی محبّت,روح القدس,روحانیت,قادرِ مطلق خُدا,مسیحی دعا
No Comment