بلاگخوش آمدیدویڈیوز

صلیب پر یسوع مسیح کی قُربانی

صلیب پر یسوع مسیح کی قُربانی – تاریخ کی سب سے بڑی فتح

اُس کی نرم ہتھیلیوں کو کیلوں سے چھیدا گیا۔ جسم کو روٹی کی مانند توڑا گیا۔ اور لہُوں اُن گُنہگاروں کے لئے بہایا گیا جو کسی رحم کے لائق نہ تھے۔ یہ تاریخ کی سب سے عظیم قُربانی ہے۔ ایک ایسی قُربانی جس نے دُنیا کو اُولٹ کر رکھ دیا۔ اُس کی نایاب اور عظیم مُحبت نے اپنے قاتلوں کو بھی معاف کر دیا۔

” اَے باپ! اِن کو معاف کردے، یہ نہیں جانتے کہ یہ کیا کر رہے ہیں “۔

آمین!

Previous post

رحم کے سات بدنی اور روحانی کام

Next post

ایک وقت میں دو مالکوں کی خدمت

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.