خوش آمدیدویڈیوزپاسٹر جارج ناز

خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا

یسوع مسیح کے پاک نام میں آپ سب کے سلام!

آج کے اِس برکت سے بھرے پیغام میں ہم آپ کو خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے اور ہماری زندگیوں میں خُداوند کی مرضی پوری ہونے کے حوالے سے پیغام دیں گے۔ کہ بائبل مُقدس اِس حوالے سے کیا کہتی ہے۔ جس میں ہم اپنے علم کے مطابق آپ کی رہنمائی کریں گے کہ اِس پیغام کو سمجھنے سے آپ سب کی زندگیاں بدل سکیں اور آپ سب خُداوند میں اَور زیادہ بڑھ سکیں۔ جس سے آپ دوسروں کو بھی کلام کے بارے میں بتا سکیں تاکہ خُداوند آپ سب کے ذریعے دوسروں کی بھی زندگی بدل سکے۔

خُداوند آپ سب کو بہت زیادہ برکت دے اور آپ کو ہدایت دے۔ آپ یوں ہی خُداوند میں زیادہ سے زیادہ بڑھیں۔ یسوع مسیح کے نام میں آمین!

Previous post

More Education needed at the UK’s Home Office

Next post

یسوع کے زمین پر آنے کا مقصد

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.