خوش آمدیدویڈیوزپاسٹر جارج ناز

خُدا سے ہمارا رشتہ

یسوع مسیح میں آپ سب کو میرا سلام!

آج کے اِس بابرکت پیغام میں ہم آپ کو خُدا کے ساتھ ہمارے رشتے کے بارے میں بتائیں گے کہ خُدا کے ساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے اور کلامِ مُقدس اِس حوالے سے ہمیں کیا ہدایت دیتا ہے۔ جس میں ہم آپ کے سامنے مُقدس کلام میں سے آیات بھی پیش کریں گے تاکہ آپ خُدا کے ساتھ ہمارے اِس عظیم رشتے کو گہرائی سے سمجھ سکیں۔ اور اِس طرح آپ خود بھی خُدا کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط کر سکیں اور گُناہ سے دور رہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام خوشیاں عطا کرے۔ آپ یوں ہی خُداوند میں اَور زیادہ بڑھتے جائیں۔ مسیح یسوع کے جلالی نام میں آمین!

Previous post

خُدا کی پناہ میں محفوظ

Next post

یسوع ہمارا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.