خوش آمدیدزبورویڈیوز حمد و ستائش کا گیت – زبور 100 Alizar Masih — 16 October, 2018 1.5k 0 0 اے اہل زمین! سب خداوند کے حضور خوشی کا نعرہ مارو خوشی سے خداوند کی عبادت کرو گاتے ہوئے اس کے حضور حاضر ہو جان رکھو کہ خداوند ہی خدا ہے اس ہی نے ہم کو بنایا اور ہم اس ہی کے ہیں ہم اس کے لوگ اور اس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں شکرگزاری کرتے ہوئے اس کے پھاٹکوں میں اور حمد کرتے ہوئے اس کی بارگاہوں میں داخل ہو اس کا شکر کرو اور اس کے نام کو مبارک کہو کیونکہ خداوند بھلا ہے اس کی شفقت ابدی ہے اور اس کی وفاداری پشت در پشت رہتی ہے آمین ShareFacebookTwitteremail Tags:ابدی شفقت,حمد و ستائش کا گیت,خدا سے وفاداری,خدا کی حمد و ثنا,خداوند کی عبادت,زبور 100,چراگاہ کی بھیڑیں
No Comment